اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سراہ سید حسن نصر اللہ آج قوم سے مقاوم اور زد کی سترہویں سلگرہ کے موقع پر خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر پاچ بجے عوام سے خطا کرں گے۔
ایل بی سی ٹی وی چینل کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ اپنے خطا ب میں سعودی عرب میں ہونے والے حالیہ امریکی، عربی اور اسلامی اجلاس پر روشنی ڈالیں گے۔ اطلاعات کے مطابق سترہ بر قبل 25 مئ کو حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان کو اسرائیل کی غاصب حکومت کے تسلط ے آزاد کیا تھا۔
.......
/169